ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3638 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج پھر ایک خونریز معرکہ آرائی میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3627 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3110 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تازہ تصادم میں27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2342 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1709 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1374 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے ہلمت پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 868 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
کشمیر میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والی ہڑتال کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 803 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
آپریشن میں فضائی حملوں سے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 595 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ہندوستان کے سینئر فوجی کمانڈر نے سخت الفاظ میں کہا کہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 328 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 257 تاریخ اشاعت : 2018/02/07