اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

لیبیا میں متحارب گروہوں کے مابین تصادم 167افراد ہلاک وزخمی

طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تازہ تصادم میں27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۳۴۲
تاریخ اشاعت: 12:40 - September 01, 2018

لیبیا میں متحارب گروہوں کے مابین تصادم 167افراد ہلاک وزخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، لیبیا کے دارالحکومت میں سرگرم مختلف عسکری گروہوں کے مابین مسلح تصادم کے سبب اب تک 41افراد ہلاک جبکہ 126زخمی ہو گئے۔

طرابلس کے عسکریت پسند گروپ ایک اور جنوبی شہر کے عسکری گروہ کیخلاف برسر پیکار ہیں۔ 2011 میں معمر قدافی کا تختہ الٹے اور ہلاکت کے بعد سے لیبیا سیاسی انتشار، افراتفری اور بد امنی کا شکار ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ اسی ہفتے پیر سے شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونیوالوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں