اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اردوغان

ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5683    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ترک صدر اردوغان نے فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اسرائیلی صدر کی دعوت، خیرمقدم اور استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر نے فلسطینی عوام اور فلسطینی بچوں کے قاتل کو دعوت دیکر فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5190    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

ترکی کا اعلی وفد اسرائیل کا دورہ کرےگا/ ترک صدر نے بھی فلسطینیوں کو پشت دکھا دی

ترکی کے صدر اردوغان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والے خائن اور غدارعرب کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل ترکی اپنے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد اسرائیل بھیجے گا تر صدر رجب اردوغان نے بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو پشت دکھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5094    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

ایران اور ترکی کے صدور کی خطے میں امن و ثبات کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4930    تاریخ اشاعت : 2021/08/12

شام کا تیل، اردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں

شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا تیل ترک صدر اردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3943    تاریخ اشاعت : 2019/11/11

ترکی کا سعودی عرب سے خاشقجی کے قاتلوں کوحوالے کرنے کا مطالبہ

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3130    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2211    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

امریکا کو ترکی کا انتباہ

ترکی نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کوچھوڑ کے نئے اتحادی تلاش کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2175    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2171    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 391    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

مقبول خبریں