صدر - صفحہ 28

02 February 2025
صدر

حکومتی شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں، امریکی سینیٹرز

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار ہے اور ٹرمپ پر تنقیدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک اور امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات کی ہی وجہ سے فیڈرل حکومت کے کام کاج ٹھپ پڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3415    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران کے عوام اپنی میزائل توانائی پر فخر کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3410    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

سینچری ڈیل پرعمل درآمد کے نتائج پر لبنان کا انتباہ

لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3398    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

افغان صدر کے خصوصی ایلچی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی ایلچی نے تجارت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3391    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

افغانستان کے دیرینہ تنازع کا حل مذاکرات

پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
خبر کا کوڈ: 3389    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3368    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

امریکی فوج کی موجودگی اقتدار اعلی کے منافی، عراقی پارلیمانی گروپ

عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3357    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغانستان پرعزم

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3354    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

فلسطینیوں کے اتحاد و وحدت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور مقابلہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3344    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

2019 کا آغاز، عالمی رہنماؤں کے نام صدر ایران کا تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3327    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

شامی صدر کے نام عراقی وزیر اعظم کا پیغام

قومی سلامتی کے امور میں عراقی وزیر اعظم کے مشیر فالح فیاض نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3303    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

یلو جیکٹ والوں نے فرانسیسی صدر کے گھر کا محاصرہ کر لیا

فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صدر امانو‏ئل میکرون کی سرکاری رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3302    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

امریکہ ایران کے خلاف اپنی کسی سازش میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، ڈاکٹر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے مقتدر نظام حکومت کو جھکانے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ اپنے اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3273    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3269    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

امریکہ ایران کو اپنے لئے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے: حسن روحانی

صدر مملکت نے کہا کہ امریکہ ایران میں طاقتور نظام کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج

فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3251    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

فلسطینی پارلیمنٹ کی تحلیل پر فلسطینی جماعتوں کا رد عمل

فلسطین کے صدر محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر فلسطینی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3248    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

ایران و ترکی کے تعلقات، علاقے کے مفاد میں

صدر مملکت کے دفتر کے ڈائریکٹر نے ایران و ترکی کے تعلقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3207    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

ایران و ترکی کے تعلقات، علاقے کے مفاد میں

صدر مملکت کے دفتر کے ڈائریکٹر نے ایران و ترکی کے تعلقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3207    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

اوپیک فیصلے سے امریکیوں کو شکست ہوئی : صدر مملکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے حالیہ فیصلے سے امریکی انتظامیہ کو ایک اور شکست ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3178    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

مقبول خبریں