16 October 2024
صدر

امریکا میں گن کلچر

امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں ستر افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1610    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

ریاست فلوریڈا کے اسکولی بچوں کا احتجاج

امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں زندہ بچ جانے والے بچوں کے ایک گروپ نے شیکاگو میں ریلی نکال کر ملک میں آزادانہ طور پر ہتھیار لے کر چلنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1606    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

پاکستان میں عیدالفطر کے پرشکوہ اجتماعات

پاکستان میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذسے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1600    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

تمام امریکی حکومتیں ایرانی عوام کی دشمن ہیں، صدر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ کی تمام حکومتیں ایران کی دشمن رہی ہیں لیکن ٹرمپ انتظامیہ سب سے زیادہ خبیث اور بدتر ہے اور ملت ایران کے خلاف انتہائی ناپاک اور شرمناک منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1591    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

صدر حسن روحانی کا فرانسیسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ/ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےفرانسیسی ہم منصب میکرون سے ٹیلیفون پر جوہری معاہدہ سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1582    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

امریکا اور کینیڈا میں لفظی جنگ

امریکی صدر کے مشیر تجارت نے کنیڈین وزیر اعظم کو جہنمی کہدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1567    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

سی این این کے نامہ نگار کے ایک سوال پر ٹرمپ کی برہمی

امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این کے نامہ نگار کے ایک سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس ٹی وی چینل پر کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 1561    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

ایران ھندوستان ساتھ تعاون کی توسیع کا خیرمقدم

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران نئی دہلی کے ساتھ ہمہ جہتی تعلقات اور تعاون کی توسیع کا خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1560    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

حکومت افغانستان کا یکطرفہ فائر بندی کا اعلان

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ستّائیس رمضان المبارک سے عید الفطر کے پانچ روز بعد تک یکطرفہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1555    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

امریکہ ہمارے جواب کا منتظر رہے، کینیڈا کے وزیر اعظم کی دھمکی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر کے رویئے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1539    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

ٹرمپ کے الفاظ ان کی شخصیت کو بیان کرتے ہیں، بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اہانت آمیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ان کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اور امریکی صدر کی جانب سے اس قسم کے بیانات غیر متوقع نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 1531    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

ایرانی قوم ظالمانہ دباو کے سامنے نہیں جھکے گی،ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک ایران کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1527    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

ایران مخالف پابندیوں کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے پر تاکید: حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1502    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات مثبت ہیں : ایران

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
خبر کا کوڈ: 1493    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

امریکہ کے انسانی حقوق کے معاملات اقوام متحدہ میں اٹھانے پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں اقوام متحدہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے، اس عالمی ادارے میں امریکہ میں انسانی حقوق کے اہم معاملات کو اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1487    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان کا رویّہ نامناسب ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکی حکام کے بیانات میں کوئی ںئی بات نہیں، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلے ہیں اور نشیب و فراز کے ہر دور میں اسلامی نظام، انقلاب اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1472    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔
خبر کا کوڈ: 1460    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکہ کو ایران کے ساتھ تعلقات سے متعلق ڈیکٹیٹ کرنے کی ضرورت نہیں: صدر موومنٹ

صدر موومنٹ نےکہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی شکست کھاچکی ہے.
خبر کا کوڈ: 1458    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں، ترکی

ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

مقبول خبریں