مصنوعات - صفحہ 2

مصنوعات

مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2211   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

کراچی واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کابہت جلد افتتاح کیا جائے گا

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1773   تاریخ اشاعت : 2018/07/06

ہندوستان کا جوابی اقدام ، امریکی سامان پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ

دیگر ملکوں منجملہ ہندوستان کے المونیم پر ڈیوٹی لگانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں ہندوستانی حکومت نے بھی کئی امریکی مصنوعات اور اشیا پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1630   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ ایرانی مصنوعات کی نمائش میں قائم مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1342   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا جواب دیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1308   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا جواب دیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1308   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

تہران میں ایران کی نئی جوہری مصنوعات کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں پیر کی صبح جوہری صنعت کے مختلف شعبوں میں تراسی نئی جوہری مصنوعات کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1110   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ میں شدت

چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1034   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ایرانی عوام مولائے متقیان (ع) کے پیروکار ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 941   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

داعش کی تشکیل کا مقصد علاقائی قوموں کو داخلی جنگ میں مشغول رکھنا تھا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تبدیلیوں اور متحرک اور مستحکم معیشت کے تعلق سے جامع تجزیہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 895   تاریخ اشاعت : 2018/03/25

مقبول خبریں