چین نے ایران کے ساتھ تجارتی روابط میں توسیع پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2157 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2137 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چین ی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 2135 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2117 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
چین نے امریکا کی درآمدی اشیا پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2114 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
چین اور یورپ نے ایک بار پھرایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2113 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
چین نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2085 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2034 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2034 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2020 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2020 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
چین ی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1974 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
چین ی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1974 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
چین اور جرمن حکام نے ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے کے خاتمے سے دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 1811 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
چین اور جرمن حکام نے ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے کے خاتمے سے دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 1811 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
بیجنگ نے امید ظاہر کی ہے دہلی اور اسلام آباد کے مابین باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کر لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1783 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
بیجنگ نے امید ظاہر کی ہے دہلی اور اسلام آباد کے مابین باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کر لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1783 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ جون کے مہینے میں مجموعی طور پر چھبس لاکھ دس ہزار بیرل تیل اور گیس بیرون ملک برآمد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1749 تاریخ اشاعت : 2018/07/02