اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: ۱۹۸۳
تاریخ اشاعت: 22:21 - July 26, 2018

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، بیجنگ سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد امریکی سفارت خانے کی عمارت کے قریب دھویں کے بادل دیکھے گئے اور امریکی سفارتخانے کو جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

چینی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جا رہی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں