چین - صفحہ 8

چین

امریکہ بلا جواز اقدامات کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے

چین نے روسی جنگی سامان خریدنے کی امریکی پابندی پر کہا ہے کہ امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 2553   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

چین کے فوجی ادارے پر امریکی پابندی

امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2548   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

امریکہ چین تجارتی جنک، ٹرمپ نے ایک اور وار کر دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے چین سے منگائی جانے والی دو سو ارب ڈالر کی اشیا پر دس فی صد ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2512   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

امریکی پابندیاں بے اثر چین کا ایران سے تیل درآمد کرنے کا اعلان

بیجنگ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت میں پابندیاں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2410   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ایران سے خام تیل درآمد کرنے سے امریکی پابندیاں متاثر نہیں ہونگی

چین نے ایک ماہ کے دوران ایران سے روزانہ874000بیرل تیل درآمد کیا۔جبکہ جنوری سے اگست تک 165.57ملین بیرل تیل درآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2407   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے: چین

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2377   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

پاک و ھند کی مشترکہ فوجی مشقیں

پہلی مرتبہ ہندوستان اور پاکستان مشترکہ طورپرفوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2293   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران و چین کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

ایران اور چین کے درمیان باہمی تعاون کی توسیع کیلئے کافی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 2269   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

اراک کے ایٹمی ری ایکٹر کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ اراک کے رییکٹر کی تعمیر نو کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے اور ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے اس ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے
خبر کا کوڈ: 2193   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

امریکہ کی جنگ پسندانہ سوچ

امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2191   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان

ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

چین نے امریکی پابندیوں کی ایک بار پھر مخالفت کردی

چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 2183   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

مقبول خبریں