پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5315 تاریخ اشاعت : 2022/04/17
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ایرانی قونصلخانہ پر ہونےو الے حملوں کے متعلق تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5297 تاریخ اشاعت : 2022/04/13

افغانستان میں طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا ہے، روس پہلا ملک بن گيا ہے جس نے طالبان کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5290 تاریخ اشاعت : 2022/04/12

چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5239 تاریخ اشاعت : 2022/03/29

امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5234 تاریخ اشاعت : 2022/03/28

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5220 تاریخ اشاعت : 2022/03/19

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بد ترین انسانی بحران جنم لے رہا ہے افغانستان میں طالبان کا کوئی متبادل نہیں لہذا طالبان کے ساتھ کام کرنا ہی بہتر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5087 تاریخ اشاعت : 2022/02/14

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5067 تاریخ اشاعت : 2022/01/31

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے فاش کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5055 تاریخ اشاعت : 2021/09/16

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چآہیے اور طالبان کی مدد نہ کی گئي تو افغانستان میں انشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5057 تاریخ اشاعت : 2021/09/16

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور افغانستان خطرناک مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5052 تاریخ اشاعت : 2021/09/15