پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021 تاریخ اشاعت : 2021/09/06
افغان طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج کیا جائے گا ، طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کل جمعہ کو کرنا تھا لیکن اسے ایک دن کے لئے مؤخر کردیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5014 تاریخ اشاعت : 2021/09/04

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 5013 تاریخ اشاعت : 2021/09/04

طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور قطر میں سیاسی دفتر کے نائب انچارج شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امارت اسلامی کی حکومت پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ 3 روز میں اس کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5008 تاریخ اشاعت : 2021/09/02

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسرائيل کے بارے میں طالبان کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائيل کو امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5003 تاریخ اشاعت : 2021/09/01

افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کل رات طالبان نے حملہ کیا تھا جسے احمد مسعود کی اتحادی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5004 تاریخ اشاعت : 2021/09/01

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4995 تاریخ اشاعت : 2021/08/31

ترجمان طالبان نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو کوئی خطرہ تھا تو اطلاع ہمیں دی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 4997 تاریخ اشاعت : 2021/08/31

طالبان نے پاکستان، چین، ایران اور ترکمنستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4979 تاریخ اشاعت : 2021/08/25

افغان طالبان نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے مقررہ وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 4974 تاریخ اشاعت : 2021/08/24

شمالی افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود نے کہا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 4968 تاریخ اشاعت : 2021/08/23