طالبان - صفحہ 3

02 February 2025
طالبان

طالبان نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا/ افغانستان خطرناک مرحلے میں داخل ہوگیا

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور افغانستان خطرناک مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5052    تاریخ اشاعت : 2021/09/15

افغان طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری معاشی دباؤ میں کمی کا سبب بن سکتی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 5048    تاریخ اشاعت : 2021/09/14

افغانستان میں طالبان کی حکومت کا 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5039    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

پنجشیر کے اہم کمانڈر طالبان کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمتی محاذ کے درمیان خونریز لڑائی جاری ہے اس دوران پنجشیر کے سابق گورنر اور مزاحمتی محاذ کے اہم کمانڈر بہلول طالبان کے ساتھ لڑائي میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5035    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

امریکہ کا طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پرتشویش کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت میں دیگر گروہوں اور قبائلی نمائندوں کو شامل نہیں کیا گیا طالبان ی حکومت میں صرف طالبان ہی شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5034    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

افغانستان کے پنجشیر مزاحمتی محاذ نے طالبان کی حکومت کو غیر قانونی قراردیدیا

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قائم مزاحمتی محاذ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو غیر قانونی اور ناجائز قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5030    تاریخ اشاعت : 2021/09/08

ایران کی پنجشیر پر کل رات غیر ملکی حملوں کی مذمت/ پنجشیر میں جاری لڑائی پر سخت تشویش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کل رات پنجشیر پر غیر ملکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پنجشیر میں جاری لڑائی اور برادر کشی پر سخت تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 5026    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا

امریکی سینیٹر گراہم لِنڈسے نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے اور دہشت گردی ایک بڑا خطرہ اب بھی موجود ہے اس لیے امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5025    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

پاکستان کا پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسز کے خلاف فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکار

پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف ڈرونز اور فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکارکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5027    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

طالبان کا پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی/مزاحمتی محاذ کی تردید

طالبان نے وادی پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ احمد مسعود کے زیر نظر مزاحمتی جنگجوؤں نے اس کی تردید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5024    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودیہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

مقبول خبریں