طالبان - صفحہ 9

طالبان

افغانستان میں طالبان دہشت گرد گروہ کے عسکری اور سیاسی ونگ کو آئي ایس آئی کی حمایت حاصل

اسلام ٹائمز کے مطابق بہت سے ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد گروہ کے اہم عسکری اور سیاسی ونگ کوپاکستان کی خفیہ ایجنسی آئي ایس آئی کی بھر پورحمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4268   تاریخ اشاعت : 2021/02/16

طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے میں مصمم نظر آتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4189   تاریخ اشاعت : 2021/01/28

ایڈمیرل شمخانی:

ایران جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والی تحریک کو تسلیم نہیں کرتا ہے

ایرانی قومی سلامتی کے اعلی سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی افغانستان میں جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والی تحریک کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4183   تاریخ اشاعت : 2021/01/27

طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4180   تاریخ اشاعت : 2021/01/27

افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

افغانستان کے صوبے بغلان میں افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4099   تاریخ اشاعت : 2021/01/07

طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد نے ملاقات کی طالبان کے سیاسی وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادرکررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4015   تاریخ اشاعت : 2020/12/19

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4007   تاریخ اشاعت : 2020/12/17

افغان طالبان لیڈر ملا منصور کی ’لائف انشورنس‘ پالیسی کا انکشاف

افغان طالبان کے سابق لیڈر ملا اختر منصور سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں مرنے سے قبل انہوں نے پاکستان میں جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے ’لائف انشورنس‘ پالیسی خریدی تھی
خبر کا کوڈ: 3997   تاریخ اشاعت : 2020/12/15

طالبان کے رہا شدہ قیدی، افغانستان کے مکمل کنٹرول میں ہیں

افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جیل سے رہا ہونے والے طالبان قیدی پوری طرح سیکورٹی نگرانی میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3971   تاریخ اشاعت : 2020/12/09

جنگ بندی کے قیام کا مطلب طالبان کا خاتمہ نہیں: افغان حکومت

افغانستان کے صدر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان عوام کے لئے جنگ بندی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3966   تاریخ اشاعت : 2020/12/08

مقبول خبریں