اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۸۰
تاریخ اشاعت: 2:46 - January 27, 2021

طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔

سعید خطیب زادہ نے کہا کہ طالبان کا اعلی وفد پہلے سے طے شدہ پروگرام اور ایرانی وزارت خارجہ کی دعوت پر تہران پہنچا ہے۔انھوں نے کہا کہ طالبان کا سیاسی وفد تہران میں قیام کے دوران ایران کے مختلف حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرےگا۔ ان ملاقاتوں میں افغانستان  میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں