امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان پر طاقت کے زور سے قبضہ کیا تو افغانستان میں لاقانونیت جنم لے گی۔
خبر کا کوڈ: 4903 تاریخ اشاعت : 2021/08/04
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد افغان امن عمل سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4898 تاریخ اشاعت : 2021/08/02

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کی نگراں ٹیم کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4871 تاریخ اشاعت : 2021/07/26

افغان ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4868 تاریخ اشاعت : 2021/07/25

افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4862 تاریخ اشاعت : 2021/07/24

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4857 تاریخ اشاعت : 2021/07/23

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4848 تاریخ اشاعت : 2021/07/19

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تاشقند کانفرنس میں پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے10ہزار دہشت گرد افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4838 تاریخ اشاعت : 2021/07/17

طالبان کی جانب سے پاکستان اور افغانتسان کی سرحد پر واقع دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4826 تاریخ اشاعت : 2021/07/14

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4822 تاریخ اشاعت : 2021/07/13

بھارت نے افغانتسان کی حکومت کو طالبان کے ساتھ نبرد کے سلسلے میں اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4816 تاریخ اشاعت : 2021/07/12