افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا

افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4862
تاریخ اشاعت: 24 July 2021 - 15:40 - 16October 2642

افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھرافغان وزارت دفاع کی جانب سے دعوی کیا گيا ہے کہ اس نے طالبان کے قبضہ سے کئی اضلاع کو آزادا کرالیا ہے اور فوجی آپریشن کے دوران دس صوبوں میں ڈیڑھ سو طالبان کو ہلاک کردیاں۔ افغانستان کی حکومت نے افغانستان کے 90 فیصد علاقوں پر طالبان کے قبضہ کی خبروں کو بھی رد کردیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں