02 February 2025

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۴۸
تاریخ اشاعت: 16:40 - July 19, 2021

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختممقدس دفاع نیوز ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا۔ فریقین نے افغان بحران اور تنازع کے حل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں