افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261 تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03

روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167 تاریخ اشاعت : 2022/03/07

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996 تاریخ اشاعت : 2021/08/31

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4848 تاریخ اشاعت : 2021/07/19

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی حکام کو سعودی عرب کی طرف سے امن و صلح اور جنگ بندی کے حوالے سے کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4407 تاریخ اشاعت : 2021/03/31
لیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4233 تاریخ اشاعت : 2021/02/07

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4041 تاریخ اشاعت : 2020/12/24