افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا

افغان ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4868
تاریخ اشاعت: 25 July 2021 - 21:15 - 17October 2642

افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ کرفیو کا مقصد طالبان کے حملوں اور نقل و حرکت میں کمی لانا ہے۔افغان انتظامیہ کے مطابق پورے ملک میں صوبہ ننگر ہار ، پنجشیر اور کابل کے علاوہ تمام صوبوں میں رات کے وقت کرفیو ہوگا۔ 

واضح رہے کہ اس سے قبل افغان طالبان نے افغانستان کے 90فیصد علاقوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جسے افغان حکومت نےمسترد کردیا ۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً