عراق - صفحه 16

عراق

ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل

عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 334   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

دہشت گردی کی شکست سے امریکہ کی بوکھلاہٹ

ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 311   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

چار بحرینی شہری جبری طور پر ملک بدر

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے شہریوں کے حقوق پامال کرتے ہوئے چار بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کر کے انہیں ملک بدر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 228   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

سعودی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج کی کارروائی

عراقی فوج کے ایک سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا وسیع آپریشن شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 224   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

بغداد میں دو خود کش حملوں میں 38 افراد ہلاک، 105زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف ترین علاقے میں یکے بعد دیگرے دو خود کش حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 105کے قریب زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 80   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ناظرین
احدث الاخبار