شام - صفحہ 19

02 February 2025
شام

شام میں 783 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر ال شام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شام ی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 560    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
خبر کا کوڈ: 555    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بحران شام کے حل کا دار و مدار تمام فریقوں کی دلچسپی پر ہے

روس کے صدر ولادی پوتین نے شام کی صورتحال کو انتہائی پیچدہ اور دشوار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 551    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام ی عوام کا نیا مزاحمتی گروپ قائم

امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام کے شمالی شہر رقہ میں نئے عوامی مزاحمتی گروپ نے اپنے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 550    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

رقہ اور التنف میں انسانی راہداری قائم کرنے کی روسی تجویز

روسی وزیردفاع نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا سے کہا ہے کہ وہ رقہ شہر اور التنف کے علاقے میں ایک انسانی راہداری قائم کرائیں تاکہ ان علاقوں سے عام شہری باہر نکل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 549    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید

عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 548    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

شام میں امریکا کی فضائی جارحیت، درجنوں عام شہری جاں بحق

شام میں امریکا کی تازہ فضائی جارحیت میں کم سے کم درجنوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 544    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروع

شام ی ذرائع کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں پانچ گھنٹے کے لئے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 527    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

شام میں جنگ بندی کیلئے پاکستان میں قرارداد منظور

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 512    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکی اتحاد کے حملے میں شام ی شہریوں کے قتل عام میں اضافہ

شام میں دیرالزور کے مضافاتی علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے شام ی شہریوں کی تعداد بڑھ کر انتیس تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 503    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ، روس

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں شام ی حکومت مخالف مسلح گروہ، کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 490    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ترکی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار

ترکی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 489    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر شام کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے دہشت گردوں کے لئے مغربی ملکوں کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی سرزمین میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا
خبر کا کوڈ: 481    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

امریکی ہتھیاروں سے شام ی عوام پر حملے

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ دہشتگرد کبھی مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور کبھی امریکی ہتھیاروں سے شام کے عوام پر حملے کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 473    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شام ی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔
خبر کا کوڈ: 472    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

دمشق پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 470    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید

روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شام ی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

روس کی شام میں جنگ بندی کی مشروط حمایت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام میں ایک ماہ کی مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

شام ی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات

شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 424    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مغرب کے توسیع پسندانہ مقاصد شام کے لئے باعث نقصان

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر شام کو بحران سے دوچار کیا ہے تاکہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کئے جا سکیں۔
خبر کا کوڈ: 346    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

مقبول خبریں