شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی بدستور دہشت گردوں کی مالی اور سیاسی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 777 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام کے خلاف فوجی دھمکی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی کے دشمنانہ بیان کو شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ترغیب کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 738 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے القدم سے دہشتگردوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز آج صبح ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 728 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کو دمشق کے محلے القدم سے نکل جانے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 718 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 695 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 660 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
حکومت شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ دمشق حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 655 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 560 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے پر سخت تنقید کی ہے
خبر کا کوڈ: 401 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستانی فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست بحث ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 395 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی فوج کے اسنائپروں کے حملے میں کئی سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 207 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 191 تاریخ اشاعت : 2018/01/31