اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
خبر کا کوڈ: 1224 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوج ی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1221 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوج ی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1221 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1198 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

صیہونی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر توپخانوں سے حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1188 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
بعض پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی حملے کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1151 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1141 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 ہندوستانی فوج ی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 1120 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایک اور ڈرامہ رچاتے ہوئے شام میں کیمیائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1106 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1084 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
پاکستانی فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج ی عدالتوں سے سزا پانے والے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1001 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
ایران فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی طاقت اور میزائل پروگرام کے بارے میں کسی سے مذکرات نہیں کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 997 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
شام کے علاقے غوطہ شرقی کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی کا آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور شامی فوج نے دہشت گردوں کے آخری گڑھ دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 987 تاریخ اشاعت : 2018/04/02