یمنی فوج کے جوابی حملے میں پانچ سعودی فوج ی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے یمنی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد صنعا سے جنیوا کے لیے روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 985 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 977 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 960 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں اگر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو اس علاقے پر حملہ کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 959 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اسرائیل کے فوج ی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 958 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
سعودی حکام نے ایران اور حزب اللہ سے تعلقات توڑنے کے عوض حکومت کو شام کو مالی امداد دینے اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک کرنے کی پیشکش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 916 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں عام شہریوں پر جو مظالم ڈھائے جائے رہے ہیں اور جس طرح سے وہاں جرائم کا ارتکاب کیاجارہاہے ان میں برطانیہ بھی براہ راست شریک ہے
خبر کا کوڈ: 907 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
امریکی عوام کا کہنا ہے کہ ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 864 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کو قبائلیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 818 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
ایران تھائی لینڈ دوستی گروپ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور دیگر سانحات کی روک تھام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 801 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوج وں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 789 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی بدستور دہشت گردوں کی مالی اور سیاسی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 777 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام کے خلاف فوج ی دھمکی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی کے دشمنانہ بیان کو شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ترغیب کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 738 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے القدم سے دہشتگردوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز آج صبح ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 728 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کو دمشق کے محلے القدم سے نکل جانے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 718 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 695 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 660 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
حکومت شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ دمشق حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 655 تاریخ اشاعت : 2018/03/06