اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید

فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 695
تاریخ اشاعت: 10 March 2018 - 11:45 - 31May 2639

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 24 سالہ فلسطینی جوان محمد زین الجعبری کو شہید کردیا۔ الجعبری اس سے قبل اسرائيل فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے جو اسپتال پہنچنے کے بعد شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کا خون بہانے میں سعودی عرب بھی برابر کا شریک ہے۔ کیونکہ امریکہ ، اسرائیل ، برطانیہ اور سعودی عرب کا فلسطین، یمن، لیبیا، عراق اور شام میں مسلمانوں کا ناحق خون بہانے کے سلسلے میں مشترکہ تعاون جاری ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً