فوج - صفحہ 29

02 February 2025
فوج

ایرانی بحریہ خطے کی مضبوط اور طاقتور سمندری فوج ہے، ایڈمرل خانزادی

ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس کو ایرانی قوم کی توانائیوں کی مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1498    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120 فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوج یوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1485    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

امام خمینی کی امنگوں سے ایران کی مسلح افواج کا تجدید عہد

خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرایران کی مسلح افواج کے جوانوں اور کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی امنگوں سے تجدید عہدکیا۔
خبر کا کوڈ: 1477    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

یمنی عوام کے خلاف ایک بار پھر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان اختلاف میں شدت

شام میں فوج اور استقامتی فورس کی مسلسل پیشقدمی کے دوران امریکا اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1363    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کی غرض سے افغانستان سے ملنے والی پاکستان کی سرحدوں پر مزید ستر کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1362    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1346    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

علاقے کی سلامتی میں ایران و پاکستان کا اہم کردار

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1324    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا

جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1303    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

شامی فوج نے دمشق کے جنوب میں ایک اور اہم علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1284    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
خبر کا کوڈ: 1224    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

مقبول خبریں