مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا کہ ایران کے تمام دشمن اور خاص طور سے ان کے سرخیل امریکہ اور اسرائیل کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی امنگوں اور تعلیمات پر باقی رہیں تو نہ امریکہ طاقت کی منسد پر باقی رہے اور نہ ہی اسرائیل اپنے ناجائز وجود کو باقی رکھ پائے گا۔
ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ایران اپنی طاقت اور دفاع وطن کے تجربات کے ذریعے امریکہ کو طاقت کی مسند سے باہر کرسکتا ہے اور اسرائیل بھی پچیس سال سے زیادہ عرصہ اپنا وجود باقی نہیں رکھ سکے گا۔
پیغام کا اختتام/