اقوام متحدہ نے افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری میں عام شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1010 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 979 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 977 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 975 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 974 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 958 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلح تصادم کے دوران 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 929 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 862 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 762 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ناد علی نامی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 749 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
پاکستان میں جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 656 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے بعد اسے بند کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 607 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
آپریشن میں فضائی حملوں سےعسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 595 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 524 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 488 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 384 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 383 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 373 تاریخ اشاعت : 2018/02/19