افغانستان: 50 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 524
تاریخ اشاعت: 28 February 2018 - 09:45 - 18May 2639

افغانستان: 50 دہشتگرد ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے اس ملک کے مختلف علاقوں من جملہ ننگرهار، لغمان، کنر، پکتیکا، لوگر، غزنی، فراه، فاریاب، تخار، بلخ، بغلان، نیمروز اورهلمند میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں میں 50 دہشتگرد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئےہیں۔

تاہم افغانستان کی وزارت دفاع نے ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے تعلق کے حوالے سے کچھ نہیں کہا۔

ہونے والی کارروائی میں ھلمند میں طالبان کے ایک خفیہ ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً