ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 563 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعلقات کی دوبارہ بحالی اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں پاکستان کی جانب سے ہورہی تاخیر پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 451 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 410 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات میں توسیع اور استحکام کے لئے بے پناہ گنجائشیں پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں ملکوں کے عوام اور خطے کی اقوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے ان سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 352 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 350 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 296 تاریخ اشاعت : 2018/02/10