تعلقات - صفحہ 7

02 February 2025
تعلقات

ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے/ مغربی ممالک کو تشویش لاحق

چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ،ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4396    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور تجارتی شعبوں میں گہرے ، دوستانہ اور مضبوط تعلقات

چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4395    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

پاکستانی فورسز نے تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4344    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

ایرانی وزیر داخلہ:

ایران عراق کے تعلقات باہمی معاہدوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں

ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے تعلقات ، باہمی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں اور یہ تعلقات مذہبی، دینی اور ثقافتی مشترکات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4331    تاریخ اشاعت : 2021/03/04

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4248    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4215    تاریخ اشاعت : 2021/02/03

ایران کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4211    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

سعودی حکومت اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار پر خزاں کیسے آگئی؟

سعودی عرب اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار میں خزاں اس وقت شروع ہوئی جب سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے دورے کے دوران ملاقات سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4170    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

بحرین کے بادشاہ اور امارت کے خائن ولیعہد شکار کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے بحرین کے غدار بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے خائن ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4164    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 4158    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4010    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

مقبول خبریں