ملائیشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اُن کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ مہاتیرمحمد کی 15 سال بعد سیاست میں واپسی ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1397 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
امریکہ کے سابق صدر جارج بش کو جوتا مارنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی نے اپنی عوامی مقبولیت کے پیش نظر عراق میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1364 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
امریکہ کے سابق صدر جارج بش کو جوتا مارنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی نے اپنی عوامی مقبولیت کے پیش نظر عراق میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1364 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے ملکی قانون ساز اسمبلی (پارلیمنٹ) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1002 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف اداروں سے بات چیت کے لئے تیارہیں اوراگر انہیں جیل بھیجا گیا تو وہ جیل سے پارٹی چلائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 897 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے جس میں صدر ولادیمیر پوتین سمیت آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 837 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عوام آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 830 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق کولارس میں کانگریس کو سبقت تو مونگاولی میں بی جے پی امیدوار معمولی آگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 526 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 292 امیدوار اس بار انتخابی میدان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 361 تاریخ اشاعت : 2018/02/18