الیکشن - صفحہ 4

الیکشن

سال 2013 کے مقابلے میں2018 کے الیکشن زیادہ بہتر ہوئے، چیف آبزرور مشن

یورپی یونین مشن کے چیف آبزرور کا کہنا ہے کہ دوہزارتیرہ کے مقابلے میں دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن زیادہ بہترہوئے،انتخابات سے متعلق رپورٹ جمعہ کو جاری کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1985   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

تمام سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، نگران وزیر داخلہ

پاکستان کے نگران وزیرداخلہ محمداعظم خان نے کہاہے کہ مختلف جماعتوں کے تمام سیاسی رہنمائوں کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے تاکہ مستقبل میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاجاسکے۔
خبر کا کوڈ: 1933   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

الیکشن کمیشن انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے مستعدی سے کام کررہاہے، بابر

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے کہاہے کہ کمیشن بدھ کو ہونیوالے انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اورشفاف انداز میں انعقاد کیلئے مستعدی سے کام کررہاہے۔
خبر کا کوڈ: 1929   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

پاکستان: الیکشن سے قبل سیاسی رہنماؤں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

پاکستان میں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے انتخابی مہم عروج پر پہنچتی جا رہی ہے اورسیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے بھی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1900   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

نازیبا زبان کا استعمال، ایاز صادق، فضل الرحمٰن، پرویز خٹک بھی طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نازیبا زبان کے استعمال اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایاز صادق، مولانا فضل الرحمٰن اور پرویز خٹک کو نوٹسز جاری کردیے۔
خبر کا کوڈ: 1891   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

تمام امیدواروں کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، نگران وزیر اطلاعات

پاکستان کے نگران وزیر اطلاعات سید علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1865   تاریخ اشاعت : 2018/07/17

آیت اللہ مکارم شیرازی: تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
خبر کا کوڈ: 1840   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

پاکستان؛ انتخابی نتائج کی ترسیل کا ذمہ سیکیورٹی اہلکاروں کے حوالے

پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں سیکیورٹی اہلکار انتخابی نتائج کی پولنگ اسٹیشن سے لے کر الیکشن کمیشن تک ترسیل میں کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1801   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

پاکستان میں انتخابی نتائج سے متعلق سروے رپورٹ

روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1770   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1734   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

انتخابات سے قبل صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے الیکشن میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1722   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

مقبول خبریں