الیکشن

الیکشن

دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5754   تاریخ اشاعت : 2022/08/03

پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5747   تاریخ اشاعت : 2022/08/02

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو حلف لیں گی

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گی
خبر کا کوڈ: 5702   تاریخ اشاعت : 2022/07/23

الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔
خبر کا کوڈ: 5690   تاریخ اشاعت : 2022/07/21

پاکستان کے صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5597   تاریخ اشاعت : 2022/06/27

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مطالبہ اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5478   تاریخ اشاعت : 2022/05/28

پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5447   تاریخ اشاعت : 2022/05/21

تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5412   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

صہیونی پارلیمان میں نفتالی بینٹ اکثریت سے محروم ہوگئے

صہیونی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5271   تاریخ اشاعت : 2022/04/07

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد کامیاب

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4817   تاریخ اشاعت : 2021/07/12

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا قائد معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4755   تاریخ اشاعت : 2021/06/27

ایران کے انتخابات " اسلامیت اور جمہوریت " کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں 18 جون کو تیرہویں صدارتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ ایران میں ہر چار سال بعد صدر کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4682   تاریخ اشاعت : 2021/06/10

شام میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز/ 18 ملین شامی ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں

شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے ۔ شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4633   تاریخ اشاعت : 2021/05/26

مقبول خبریں