فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 782 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایران، ترکی، جارجیا اور آذربائیجان پر مشتمل چار فریقی اجلاس تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کے بعد ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 774 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ایران کی مجلس خبرگان رہبری یا ماہرین کی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ آیت الله احمد جنتی ماہرین کی کونسل کے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 737 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ایم ایم اے کی سربراہی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پر اتفاق نہیں ہونے کی وجہ سے اہم اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 730 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے شام میں جنگ بندی پر عمل در آمد کی اہمیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 690 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں میں انسانی حقوق کے معاملات کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 684 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاعی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاعی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 665 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی حمایت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 635 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 556 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل وگیس اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں میں دو سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 552 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
افغان صدر کا کہناہےکہ پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 538 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 518 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اٹلی میں فسطائیت کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران چھے پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 454 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
خبر کا کوڈ: 427 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
امریکی صدرٹرمپ نے عوامی دباؤ کے سامنے جھکتے ہوئے بندوق رکھنے کے قوانین میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 390 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 376 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر شام کو بحران سے دوچار کیا ہے تاکہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کئے جا سکیں۔
خبر کا کوڈ: 346 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری کو سینیٹر بنانے کے معاملے پر ایم کیوایم میں پھوٹ پڑگئی اور فاروق ستار ایک بار پھر پارٹی سے ناراض ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 252 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
ہندوستان کی لوک سبھا میں پیر کے روز سے بجٹ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کے دوران شوروغل بھی ہوا۔
خبر کا کوڈ: 177 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
جنوب مشرقی ایران کے ریلوے امور کے سربراہ مجید ارجونی نے کہا ہےکہ ایران اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے دائرے میں زیارت، سیاحت اور مسافر نیز تجارتی ٹرینوں کی سروس کو بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 97 تاریخ اشاعت : 2018/01/20