اجلاس - صفحہ 16

02 February 2025
اجلاس

امریکی پالیسی عالمی سلامتی کے لئے خطرے کی گھنٹی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے امریکی حکومت کی ڈھٹائی عالمی امن و سلامتی بالخصوص غیروابستہ تحریک کے ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1035    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

انقرہ کے سربراہی اجلاس کا بیان

ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں نے انقرہ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گردی کے خاتمے تک مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1028    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1026    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

غزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

عرب لیگ نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1024    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی

یورپی یونین کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ دو ہزار سترہ کے مقابلے میں یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1016    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام، عالمی برادری کی ذمہ داری

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1006    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1003    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

ایران کے صدر کا دورہ ترکی

ایران کے صدر اور وزیر خارجہ اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 938    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت تہران کی ترجیح

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی لحاظ سے علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 910    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

پانی کے عالمی بحران پر قابو پانے پر زور

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے پانی کے عالمی بحران پر قابو پانے کے لیے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 898    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف پانچ قراردادیں منظور/ امریکہ کی شدید برہمی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 896    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

پاکستان اور ہندوستان سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب گولہ باری سے ہلاکتوں اور تباہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 871    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

ہندوستان کے سابق وزیراعظم کی موجودہ وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی

ہندوستان کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندرا مودی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو مزید خراب کردیا۔
خبر کا کوڈ: 869    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

ایران پر پابندیوں کی نئی تجویز زیر غور نہیں، یورپی یونین

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 841    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

چینی صدر کی مدت صدارت میں مزید پانچ سال کی توسیع

چین کے صدر کو ایک بار پھر کمیونیسٹ پارٹی کا قائد منتخب اور ان کی مدت صدارت میں مزیدپانچ سال کی توسیع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 817    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ صیہونی حکومت ہے

لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے صیہونی حکومت کو لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت بدستور لبنان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 816    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر معاہدے کے فریق ملکوں کی تاکید

جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے ۔ اجلاس کے اختتام پر ایرانی وفد کے سربراہ اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہاکہ اجلاس کے دوران امریکا کے مقابلے میں سبھی رکن ملکوں کا متفقہ فیصلہ تھا کہ معاہدے کو باقی اور جاری رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 809    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

شام سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 807    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایران کا رائٹر کی افواہوں پردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹر کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 805    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایرانی وزير خارجہ کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 785    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

مقبول خبریں