مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سےدو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات میں باکو میں 4 فریقی اجلاس کے ضمن میں ہوئی۔
پیغام کا اختتام/