مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اور عربی حکام کا خفیہ اجلاس

فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 782
تاریخ اشاعت: 16 March 2018 - 14:10 - 06June 2639

مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عبری سائٹ ٹائمز آف اسرائيل نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں اسرائیلی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً