اجلاس - صفحہ 18

02 February 2025
اجلاس

تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 87    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ایران، اسلامی پارلیمانی یونین کا صدر

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کی صدارت سنبھال لی
خبر کا کوڈ: 86    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

عالم اسلام باہمی اتحاد کے ذریعے مشکلات پر قابو پاسکتا ہے

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام، باہمی اتحاد کے ذریعے اپنی مشکلات پر قابو پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 68    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک

ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی ممالک کی ارضی سالمیت اور قومی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئےکہا کہ عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل کو علیحدگی کیلئے ہوا دینا علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 48    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

امریکی قیادت کے حالیہ بیانات مکمل طورپر ناقابل فہم اورحقائق کے منافی ہیں

قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کیخلاف امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے حالیہ بیانات پر شدیدمایوسی کااظہار کیاہے اور پاکستان کے علاقائی امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 27    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ٹرمپ کے بیان پر غور کرنے کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 18    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں