اہل تشیع پاکستان کے فقید قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 30ویں برسی کے اجتماعات کی تیاریوں کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 10 رکنی کور کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1721 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نےکہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی حمایت سے متعلق پیکیج کی یورپی یونین کے 28 رکن ممالک نے حمایت کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1716 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں دونوں ممالک کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1623 تاریخ اشاعت : 2018/06/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے سربراہوں نے ایران کے مفادات کی تکمیل نیز روس چین اور ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیے جانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1565 تاریخ اشاعت : 2018/06/11

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے تمام فریقوں سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1559 تاریخ اشاعت : 2018/06/10

ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مشترکہ ایٹمی کمیشن کے ماہرین کا اجلاس تہران میں شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1554 تاریخ اشاعت : 2018/06/07

جی سیون میں امریکہ کے چھے شریک ملکوں نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کے مقابلے میں ٹھوس کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1540 تاریخ اشاعت : 2018/06/03

ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1480 تاریخ اشاعت : 2018/05/25

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1465 تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے پیش نظر اسلام آباد 23 سے 25 مئی تک ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کی بھی میزبانی کریگا۔
خبر کا کوڈ: 1455 تاریخ اشاعت : 2018/05/23

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور گروپ کے اجلاس میں سینیئر رہنما آمنے سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 1449 تاریخ اشاعت : 2018/05/22