امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3130 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
حکومت ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3103 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

سیاحت کے بارے میں چالیسواں عالمی اجلاس مغربی ایران کے شہر ہمدان میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3016 تاریخ اشاعت : 2018/11/12

روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2903 تاریخ اشاعت : 2018/10/28

شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2854 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی تنظیم آسیان کے وزرائے دفاع اور سنگاپور اجلاس کے دیگر شرکا نے جنوبی چین کے سمندری علاقے میں کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2844 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

برسلز اجلاس میں شریک یورپ و ایشیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2841 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

ہندوستان کی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی روکنے اور بجٹ خسارے کے ازالے کے لئے مواصلاتی آلات اور پروزوں کی درآمداتی ڈیوٹی میں بیس فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2789 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ او پی سی ڈبلیو کے ساتھ شامی حکومت کے تعاون کے بارے میں بد گمانیاں پھیلانے سےگریز کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2771 تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عالمی مسائل کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور خود سرانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
خبر کا کوڈ: 2757 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت اور دفاع جزء ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 2703 تاریخ اشاعت : 2018/10/03