اجلاس - صفحہ 9

اجلاس

وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت اور دفاع جزء ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 2703   تاریخ اشاعت : 2018/10/03

عمان کے ہوائی اڈے یمنی عوام کے لئے کھلے رہیں گے

عمان نے کہا ہے کہ اس کے ہوائی اڈے یمنی عوام کو امداد فراہم کرنے کی غرض سے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2670   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

پاکستان پر ہندوستان کی کڑی نکتہ چینی

ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2663   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

جوہری معاہدے کے تحفظ پر چین کی تاکید

چین کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 2652   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

دہشت گردی کی یکساں تعریف کی جائے، عبداللہ عبداللہ

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2641   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے مغرب کی کوششوں پر امریکہ کی برہمی

امریکی وزارت خارجہ کے ایران ایکشن گروپ کے سربراہ برائن ہک نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں یورپ کے موقف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو کمزور نہیں بنا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 2639   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

سعودی وزیر خارجہ کی موساد کے سرغنہ سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2635   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

صدر ایران کا دورہ اقوام متحدہ ختم، وطن واپس روانہ

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس سے خطاب اور دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بدھ کی شام نیویارک سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2633   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

امریکی صدر کے دعوے پر قہقہے

امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں کی قلعی کھل گئی۔
خبر کا کوڈ: 2631   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس

ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں آستانہ امن عمل کو آگے بڑھانے اور تہران سربراہی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 2630   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

علاقے کے ملکوں کا تہران سیکورٹی اجلاس

ایران کے دارالحکومت تہران میں علاقائی سیکورٹی مذاکرات کے زیر عنواں علاقے کے ملکوں کے قومی سلامتی کے سیکریٹریوں اور مشیروں کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2624   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

مقبول خبریں