عالم دین

02 February 2025
عالم دین

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں

علامہ عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے اسلام کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

علامہ امین شہیدی:

دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے

علامہ امین شہیدی نے سیکولرازم اور لبرل ازم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم مطالعہ کریں تو اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ سیکولرازم اور لبرل ازم دین کو انسان کی ذاتی اور انفرادی ضرورت کے دائرہ میں محدود کر کے اس کی اجتماعی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5752    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

علامہ سید ساجد علی نقوی:

مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عوام سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5743    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

علامہ امین شہیدی:

قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں

"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفہوم، پیغام اور انسانی ضرورتوں کو بیان کرنے کے حوالہ سے دینِ اسلام ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی جدوجہد کی تکمیل کا نام ہے.
خبر کا کوڈ: 5744    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ایک جانب ملک سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے تو دوسری جانب عوام کی شہری و مذہبی آزادیوں کو سلب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5721    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
خبر کا کوڈ: 5431    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

مدینہ منورہ میں جنت البقیع کی از سر نو اور شایان شان تعمیر کا مطالبہ

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ گذشتہ کئي برسوں سے جنت البقیع اور جنت المعلی غم و حزن اور ملال کی عملی تصویر پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5401    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات پاکستان کے مستقبل پر مرتب ہونگے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں ایک بیان میںآئین کی بالا دستی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نظریں عدالت عظمیٰ پرلگي ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5273    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

پاکستان میں شیعہ غیر محفوظ/ پاکستانی سرکار شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام

بهارت کے ممتاز عالم دین ، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد نقوی پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5158    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

ایرانی عالم دین آیت‌ الله‌ صافی گلپایگانی انتقال کر گئے

مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت‌ الله‌العظمی لطف الله صافی گلپایگانی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5071    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

ایرانی عالم دین آیت‌ الله‌ صافی گلپایگانی انتقال کر گئے

مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت‌ الله‌العظمی لطف الله صافی گلپایگانی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5071    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

ایران دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر

ہندوستان کے عالم دین نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 772    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

مقبول خبریں