اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اہواز

ڈنمارک میں اہواز دہشتگردانہ حملے میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار

ڈنمارک کی پولیس نے کہا ہے کہ ستمبر میں ایرانی شہر اہواز کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث الاحوازیه کے تین دہشت گردوں کو ڈنمارک میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2991    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ عراق میں ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پبلک ریلیشن کے بیان کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے آپریشن میں 22 ستمبر کو ایرانی شہر اہواز میں ہونے والے سفاک دہشتگردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ ابوضحی ہلاک ہوگیا.
خبر کا کوڈ: 2827    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ایران و پاکستان کےتعلقات کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2693    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران کے میزائلی حملے کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اہواز میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کا جواب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بڑے اچھے طریقے سے دیا۔
خبر کا کوڈ: 2689    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 2676    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

نائیجیریا کے بچوں کا اہواز کے شہید بچے کو خراج عقیدت

نائیجیریا کے بچوں نے شہر ابوجا میں جمع ہو کر ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے محمد طاہا اقدامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بچے کے گھرانے سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2612    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایران: اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شہدا کی تدفین

پیر کی صبح اہواز میں حسینیہ ثاراللہ کے سامنے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2592    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

چار سالہ اہواز ی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
خبر کا کوڈ: 2591    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ہندوستان کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی حملے

ہندوستان نے ایران کے شہر اہواز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2589    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ

آج صبح اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2587    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2584    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

عالمی لٹیروں سے ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالمی لٹیروں اور تسلط پسند طاقتوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے اس لئے وہ ایران کے خلاف مجرمانہ اقدام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2575    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ایران کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے سانحہ اہواز کی مذمت

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2574    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا، ایرانی صدر کا سخت ردِ عمل

ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردوں کے حملے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2573    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

پاکستان کی اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پرحملے کی شدید مذمت

پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2565    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اہواز میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 افراد شہید/ 2 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوکئے ہیں۔ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2552    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

مقبول خبریں