اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حیفا

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی

غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

حیفا میں شہادت طلب کارروائی میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطینیوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5235    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں حیفا کے علاقہ الخضیرہ میں فلسطنیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5232    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

صیہونی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئے

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4670    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

مقبوضہ فلسطین کی بندرگا حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی

غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4532    تاریخ اشاعت : 2021/05/01

اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم حیفا اور تل ابیب کو خاک میں ملا دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4345    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی غلطی اور حماقت کے جواب میں اسے تباہ کردیا جائےگا

ایرانی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی تیاریوں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور قدرت کا ابھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4188    تاریخ اشاعت : 2021/01/28

مقبول خبریں