صیہونی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئے

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4670
تاریخ اشاعت: 07 June 2021 - 17:32 - 29August 2642

اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے وبگاہ اسرائیل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائی ادارے کے سابق سربراہ آوی ہار ایوان 4 ہفتہ قبل عکا شہر کے ایک ہوٹل  میں فلسطینیوں کے مظاہروں کے دوران زخمی ہوگئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائی ادارے کے سابق سربراہ کو حیفا کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیاتھاجہاں وہ کوما میں چلے گئے تھے ۔ ہارایوان 1995 سے لیکر 2004 تک اسرائیلی فضائی ادارے کے سربراہ رہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً