اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
طوفان

ایرانی صوبہ فارس میں طوفان ی بارشیں، 22 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے فارس میں طوفان ی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفان ی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 5704    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

بھارت میں کورونا کے طوفان نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیز لہر کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے طوفان نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4518    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

فلپائن میں ہلاکت خیز طوفان میں 68 افراد ہلاک

مقامی انتظامیہ کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی لیکن یہ طوفان ٹائیفون کی طرح طاقت ور نہیں تھا اس لیے احتیاطی تدابیر نہیں اپنائی گئیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3331    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

امریکہ میں برفانی طوفان ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
خبر کا کوڈ: 3296    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

ہندوستان میں طوفان سےتباہی اور ہلاکتیں

ہندوستان میں موسلا دھار بارش کے بعد آںے والے طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2790    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

خوفناک طوفان مائیکل فلوریڈا سے ٹکرا گیا

امریکہ میں خوفناک سمندری طوفان مائیکل نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ اور چھے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2785    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

انڈونیشیا میں زلزلے اور طوفان سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

انڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے اور طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2672    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

فلوریڈا میں طوفان سے متاثرین کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

سیکڑوں افراد نے فلوریڈا کی سڑکوں پر مارچ کر کے طوفان سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2577    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

فلپائن میں طوفان 16 ہلاک، 87 ہزار متاثر

طاقت ور سمندری طوفان ’منگکھٹ‘ فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2486    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ہندوستان میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 40 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1520    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

اترپردیش اور راجستھان میں شدید طوفان اور بارش سو سے زائد ہلاک اور زخمی

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش اور راجستھان میں طوفان اور تیز بارش کے سبب ستر سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1350    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 609    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

تبدیلی کا طوفان یا عزم کی آندھی/ مقالہ

سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟
خبر کا کوڈ: 523    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں