ایرانی صوبہ فارس میں طوفانی بارشیں، 22 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 5704
تاریخ اشاعت: 24 July 2022 - 16:30 - 16October 2643

ایرانی صوبہ فارس میں طوفانی بارشیں، 22 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے متعدد مقامات پر سیلابی پانی میں پھنسے 55 افراد کو بچا لیا۔

صوبہ فارس کے شہر استھبان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً