اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
یوکرائن

یوکرین کے شہروں میکولایف اور خارکوف میں شدید دھماکوں کی گونج

ذرائع ابلاغ نے آج صبح یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکوف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5706    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

شمالی کوریا:

امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کی پیروی کرنے والے یوکرائن کو اعتراض کا حق حاصل نہیں

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کیف کی جانب سے پیونگ یانگ ﴿شمالی کوریا﴾ سے تعلقات ختم کرنے کے اقدام پر رد عمل دیتے اعلان کیا کہ یوکرائن کو یہ حق حاصل نہیں کہ شمالی کوریا کے اپنی سالمیت کے حق کے جائز استعمال پراعتراض کرے۔
خبر کا کوڈ: 5679    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

روسی وزیر خارجہ:

مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

بھارت نے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا

بھارت نے روسی تاجروں کی رعایت پر روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے، 20 روز میں بھارت کی روسی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5571    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قازقستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں نیٹو کے توسیع پسندانہ منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5568    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

روس کا یوکرائن پر حملہ نہیں فوجی آپریشن ہے/ برطانیہ روس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتا ہے تو کرے

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا، یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 5561    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

روسی صدر کا ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5558    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

امریکہ کا یوکرائن کو ایک ارب ڈالر کا نیا پیکج دینے کا اعلان

امریکہ نے یوکرائن کو اسلحہ اور گولہ بارود کے لیے ایک ارب ڈالر کے نئے پیکج دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5556    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

چین کا روس کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5555    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

روس کا یوکرائن کے201 طیارے، 130 ہیلی کاپٹر اور 3525 ٹینک تباہ کرنے کا اعلان

روس کی وزارت دفاع نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے دوران یوکرائن کے 201 طیارے، 130 ہیلی کاپٹر اور 3525 ٹینک تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5543    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5446    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

یوکرائن میں فوجی آپریشن کا فیصلہ درست اور بروقت تھا

روسی صدر پوتین نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5402    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

روس نے یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5376    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

روس کا امریکہ اور نیٹو کو یوکرائن کو مسلسل ہتھیار فراہم کرنے پر انتباہ

روس نے امریکہ اور نیٹو پر یوکرائن کو اسلحہ فراہم کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو اگر جنگ بندی چاہتے ہیں تو انھیں یوکرائن کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی بند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5366    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5312    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز کونقصان پہنچا

روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز "موسکوا" کونقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5306    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

میجر جنرل صفوی:

یوکرائن جنگ نے نیٹو کی طاقت کو کم کردیا ہے

ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے معاون اور اعلی مشیر نے کہا ہے کہ یوکرائن کی جنگ نے امریکہ، نیٹو اور یورپ کی طاقت کو کم کر دیا ہے، یقیناً روس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے اور روسی عوامی سفارت کاری کی طاقت کے زوال کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5272    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

روس کا یوکرائن میں جلد فوجی مقاصد حاصل کرنے کا اعلان

روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
خبر کا کوڈ: 5264    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

روس کا یوکرائن کے شہر اوڈیسہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ

روس نے یوکرائن کے جنوبی شہراوڈیسہ اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5256    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

روس نے یوکرائن میں جاری فوجی آپریشن میں پہلے مرحلے کے مقاصد حاصل کرلئے ہیں

روس کے وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے اہم مقاصد حاصل کرلئے ہیں، یوکرائن میں فوجی آپریشن کا اب اہم مقصد ڈونباس کی آزادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5244    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

مقبول خبریں