ترک - صفحہ 3

02 February 2025
ترک

امریکا کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر ترک ی کا موقف

ترک ی کے وزیر تجارت نے ایران سے تجارت کم کرنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جوہری معاہدے سے دستبرداری ترک ی کے لیے ایک موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 1401    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

شام کی صورتحال روس اور ترک ی کا ٹیلفونک رابطہ

ترک صدرطیب اردوغان اور روسی صدر پوتین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1180    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

دہشت گردی کے خلاف ترک ی کا افغانستان سے تعاون

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں شامل ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 1098    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 667    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

ترک ی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار

ترک ی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 489    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترک ی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مش ترک ہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 391    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

عالمی ترک اسلحہ کی نئی کوشش کا آغاز

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس عالمی ترک اسلحہ مذاکرات شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر ر ہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 276    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ترک ی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکار ہلاک

شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شامی کردوں کے خلاف ترک ی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 249    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

ترک فضائیہ کی بمباری میں 13 شامی شہری جاں بحق

شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین کے نواحی علاقے پر ترک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 172    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

ترک صدر، آپریشن شاخِ زیتون میں فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے شامی سرحد پر پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان آپریشن شاخِ زیتون کے بیس کیمپ شامی سرحد پر واقع شمالی ترک شہر ہیتھے پہنچے اور ملٹری کمانڈ سنٹر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 158    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایران اور ترک وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ ایران کے داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترک وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 29    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں